Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فہیم شناس کاظمی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : دنیا زاد پبلی کیشنز، کراچی

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 339

معاون : فہیم شناس کاظمی

راہداری میں گونجتی نظم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "راہداری میں گونجتی نظم" فہیم شناس کاظمی کی نظموں کا مجموعہ ہے۔ کتاب کے شروع میں ڈاکٹر رشید امجد، ڈاکٹر ابرار احمد اور رؤف نیازی کے مضامین شامل ہیں، جن کا مطالعہ فہیم شناس کاظمی کے شعری محاسن و خوبیوں کو واضح کرتا ہے۔ 'نظم اور میں' کے عنوان سے فہیم شناس کاظمی نے شاعری سے اپنے تعلق کا بخوبی اظہار کیا ہے، شاعری کس طرح شروع کی اور شعر گوئی میں ترقی کیسے حاصل کی اس کا تذکرہ کیا ہے۔ مجموعہ میں شامل نظمیں جدید شاعری کی اہم ترین مثال ہیں، جن میں استعاراتی انداز میں مختلف موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے، اقلیتوں کی پریشانیوں اور زوال کا نقشہ کھینچا گیا ہے، محبت اور محبت کی اذیتیں بھی نظموں میں آشکار ہوئی ہیں، نظموں میں سیاسی سماجی معاشی اور اخلاقی کیفیات سے پردہ بھی اٹھایا گیا ہے، نظموں کے موضوعات متنوع، لہجہ جدت کا حامل، زبان سادہ اور خوبصورت ہے۔ مجموعہ کا مطالعہ فہیم شناس کاظمی کی نظمیہ شاعری کی وقعت کو عیاں کرتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے