Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

علم قیافہ پرلکھا گیا یہ منظوم کتابچہ اعضاء و جوارح کی ساخت کی بنیاد پر انسانی عادات و اطوار کا حال بتاتا ہے۔ حمد باری سے کتاب کا آغاز ہوا ہے، اس کے بعد مولف نے اپنے بارے میں لکھا ہے اور پھر انسانی جسم میں سر، پیشانی، ابرو، آنکھیں، لب، منہ، گردن، چہرہ، داڑھی، کندھے، بغل و بازو اور رنگ و روپ کے علاوہ دیگر جسمانی ساخت کے اعتبار سے انسانی چال ڈھال پر روشنی ڈالی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ جسمانی ساخت انسانی عادات پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر آپ اپنے بارے میں بہت کچھ معلوم کرسکتے ہیں۔ کتاب کے ٹائٹل پر فارسی زبان میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ یہ سب کچھ کائنات کے بنانے والے اور زمان و مکان کے خالق کی مدد سے ہی ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے