aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سلیس اردو در اصل ان نوجوانوں کے لئے لکھی گئی کتاب ہے جو اردو کے حوالے سے مبتدی ہیں تاہم وہ آسان اردو پڑھ سکتے ہیں ، چنانچہ انجمن ترقی اردو حیدر آباد نے ان جوانوں کی معلومات کو مد نظر رکھتے ہوئے معلوماتی مضامین کے ذریعہ طلباء کی ذہنیت کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھے گئے مضامین شامل کے گئے ہیں جس سے طلباء کو نہ صرف معلومات میں اضافہ ہوگا بلکہ ان کی اردو بھی اچھی ہوگی۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS