श्री मद भगवत गीता उर्दू

हरी राम भार्गव

मुंशी नवल किशोर, लखनऊ
| अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

گیتا کا یہ اردو ترجمہ ہے ۔ اگرچہ گیتا کے تمام زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں اور اسے سب سے پہلے فارسی نظم کا جامہ فیضی فیاضی نے پہنایا تھا۔ یہ ترجمہ اس لئے کیا گیا کیوں کہ بہت سے اردو کے قاری جو سنسکترت ،ہندی نہیں سمجھ سکتے مگر یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہندو مت اور خاص طور پر شری کرشن کے اپدیشوں کو پڑھیں اور اس سے گیان حاصل کریں ۔ ان لوگوں کے لئے ایک نایاب تحفہ ہے یہ ترجمہ ۔ اس میں کورو اور پانڈو کی داستان پھر ان کی آپس میں لڑائی اور ارجن تیر انداز کا کرشن جی کا ساتھ دینا کو کانڈوں کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے۔ خاص طور پر کرشن جی کے وہ اپدیش جو اس وقت ارجن کو دئے گئے تھے جب ارجن میدان جنگ چھوڑ کر بھاگ جانا چاہتے تھے ان کو پڑھ کر انسان پر بہت سے علوم کے درازے وا ہو جاتے ہیں اور وہ ظالم نہ بن کر پرشرمی بن جاتا ہے ۔دراصل میدان جنگ میں کرشن جی اور ارجن کی گفتگو ہی پوری گیتا کی روح ہے، جہاں سے دنیا و حیات کے قیمتی فلسفے کے سوتے پھوٹتے ہیں، ایک طرح سے مہابھارت کا یہ ایک جز یا ایک منظر ہے۔ اس کی تقدیس اور مقبولیت کے پیش نظر اردو میں کئی لوگوں نے الگ الگ اس کے تراجم کرکے اپنے اپنے اعتبار سےمعنی و مفاہیم نکالے ہیں۔

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम