तारीख़-ए-सिंध

सय्यद अबू-ज़फ़र नदवी

मतबा मआरिफ़, आज़मगढ़
1970 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

سند کی تاریخ اس لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے کہ ہندوستان کی سر زمین میں مسلمانوں کا پہلا قافلہ سندھ ہی میں اترا تھا اور یہیں سے ان کی پہلی حکومت قائم ہوئی تھی۔ایک عرصے تک ان کی حکومت قائم رہی۔اب بھی ان کے آثار سندھ میں نمایاں ہیں۔اس اعتبار سے یہ کتاب اہمیت کی حامل ہے کہ اس میں "تاریخ سندھ " کا محققانہ اور مفصل جائزہ لیا گیا ہے۔جس میں سندھ کا جغرافیہ ،مسلمانوں کے حملہ سے بیشتر ،مختصر حالات،اسلامی فتوحات کی تفصیل، خلافت راشدہ کے زمانہ سے لے کر آٹھویں صدی ہجری تک سندھ جن حکومتوں کے ماتحت رہا ،دور عباسیوں سےآزادی تک تمام حکومتوں کی تاریخ اور ان کا نظام حکومت،علمی ،ادبی، تمدنی و تہذیبی کارناموں وغیرہ کی مکمل تفصیلات میں شامل ہیں۔یہ ایک مستند تاریخی کتاب ہے۔اس کے علاوہ یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ اس سے پہلے انگریزوں نے جو اسلامی ہند کی تاریخیں لکھیں وہ بہت کم سیاسی اغراض سے پاک تھیں۔جبکہ یہ کتاب اسلامی حکومتوں کی سچی اور مستند تاریخ ہے۔ زیر نظر حصہ اول و دوم ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम