Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تذکرہ مولانا احمد اللہ شاہ شہید

مآثر دلاوری

ایڈیٹر : ابرار حسین فاروقی

ناشر : کتب خانہ فاروقی، مئو

سن اشاعت : 1966

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تصوف

صفحات : 341

معاون : اسلم محمود

تذکرہ مولانا احمد اللہ شاہ شہید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولانا احمد اللہ شاہ چشتی ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی کے شہید ہیں جنہوں نے وطن عزیز کی آزادی کے لئے اتر پردیش کو اپنا میدان بنایا اور یہیں سے وہ ہندوستان کی آزادی کے لئے کوشش کرتے رہے اور جب 1857 کی جنگ آزادی لڑی گئی تو وہ اس میں شامل ہوکر جام شہادت کو نوش کر گئے۔ تاریخ آزادی ہند پر لکھی گئی تمام تواریخ میں آپ کا نام سنہری الفاظ میں لکھا جاتا رہا ہے۔ اس کتاب میں آپ کے احوال اور آپ کا ایک خوشحال گھرانے سے تعلق ہونے کے باوجود تصوف کی خاردار وادیوں میں قدم رکھنا اور پھر آزادی کے لئے جان نچھاور کرنا نہایت ہیاہم قدم تھا ۔ اس کتاب میں آپ کے جملہ احوال کو درج کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے