aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کتاب: تعارف

"اردو ادب کی ایک صدی"میں 1857 سے لیکر 1957 تک کے ادب کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے، جس صدی کا اس کتاب میں تذکرہ ہے وہ صدی کئی اہم ادوار پر مشتمل ہے یہ صدی چونکہ ہما گیر اثرات کی وجہ سے اردو ادب کی سب سے ہنگامہ خیز رہی،اس کتاب میں بر صغیر کی اس اہم صدی کا تجزیہ اس انداز میں پیش کیا ہے گویا کہ ادب کی سو سالہ تاریخ ہمارے سامنے پیش کردی ہے،مصنف نےنہ صرف اس پوری صدی کے ادب کو پیش کیا ہے بلکہ اس صدی کے لوگوں کے ذہنی کشمکش اور جذباتی شکست و ریختہ کا تاریخی مطالعہ پیش کیا ہے، کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیاگیا ہے، پہلا حصہ 1857 سے جنگ عظیم اول تک کی ادبی تاریخ پر مشتمل ہے،دوسرا حصہ جنگ عظیم اول کے بعد سے 1936 تک۔جبکہ تیسرا حصہ 1936سے 1947 تک کے ادب پرمشتمل ہے،ڈاکٹر سید عبد اللہ کی اس کتاب کے شروع میں مرزا ادیب اور ڈاکٹر وحید قریشی کے دیباچے شامل کئے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے