urdu masnawi shumali hind mein

ज्ञान चंद जैन

अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली
1987 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

یہ کتاب شمالی ہند کی منظوم داستانوں پر مبنی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس میں شمالی ہند میں اردو مثنوی کے ساڑھے سات سو سال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان مثنویوں میں طویل داستان ہے جس میں نہ صرف اردو مثنوی بلکہ اردو شاعری کے تمام رجحانات کی تاریخ پوشیدہ ہے جس میں اردو ادب اور اردو ادیب کے ذہنی ارتقاء کا سراغ ملتا ہے۔ اس میں کل گیارہ ابواب ہیں اور ہر باب کے تحت ذیلی عناوین لگا کر تقریباً تمام ہی موضوعات کو سمیٹ لیا گیا ہے۔ کتاب کے اختتام پر ضمیمہ کے تحت شمالی ہند کی اردو مثنویوں کی مکمل فہرست دے دی گئی ہے اور اس فہرست میں مثنوی کی تاریخ، شاعر کا نام، تاریخ اور کیفیت کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کے خاتمے میں اردو مثنویات کے تعلق سے بڑی قیمتی باتیں بتائی گئی ہیں جس کا مطالعہ یقیناً قاری کے علم میں اضافہ کرے گا۔ زیر نظر جلد اول ہے جس میں آغاز سے میر حسن اور ان کے معاصرین تک کی مثنویوں اور مثنوی نگاروں پر بات کی گئی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम