Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

زیر تبصرہ کتاب "ویر ورشل" پنڈت ملک راج آنند کا ناول ہے، جس کا پلاٹ ہندو دیومالا پر مشتمل ہے، اس کے آغاز میں بدھ مت سے متعلق اہم معلومات بیان کی گئی ہیں، بودھ کے پیغامات کا تذکرہ کیا گیا ہے، پاٹلی پتر میں بودھ ارہت آیا ہوا ہے ، وہ لوگوں کو بدھ مت سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے، کرشن کے مقام و مرتبہ اور خدمات کا تذکرہ کیا گیا ہے، جنماشٹمی کے پروگرام میں یہ گفتگو ہوتی ہے، جنگ سے پہلے کی گئ ویر ورشل کی تقریر کا تذکرہ کیا گیا ہے، ویر ورشل ہندو دیومالا کا اہم کردار ہے، ویر ورشل نے پنچال دیش سے یونوں کونکال باہر کر دیا تھا، ویر ورشل کی بہادری پر مشتمل واقعات کا تذکرہ کیا گیا ہے، اور اس کے مہامنتری چانکیہ کی ذہانت کا بخوبی نقشہ کھینچا گیا ہے، مہاراج نند کے بڑے اور مضبوط لشکر سے مقابلہ آرائ کا نقشہ کھینچا گیا ہے، جس میں فوجیوں اور آلات حرب کی کثرت تھی، چانکیہ ویر ورشل کی فوج کو مرتب کرتا ہے، جنگ کا نقشہ ناول میں بخوبی کھینچا گیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now