aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کتاب: تعارف

خودنوشت ایک اہم اورمشکل صنفِ ادب ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ انسانی زندگی کی ترجمانی کا ایک اثرانگیز وسیلہ ہے۔ اس لئے ایسے تخلیقی فن پارے کو خودنوشت کا نام دیا گیا ہے جس میں تخلیق کار نے خود اپنی زندگی کو موضوع سخن بنایا ہے۔ اس میں تاریخی صداقت، جمالیاتی کیفیت کے عناصر اور نفسیات کی تثلیث کے سہارے فنکار اپنی زندگی کو فن پارے میں تبدیل کردیتا ہے۔ مذکورہ کتاب یادیں رحم علی الہاشمی کی خودنوشت سوانح ہے۔ جسے انہوں نے سلسلے وار طریقے سے قصوں کو ترتیب دے کر مرتب کیا ہے۔ کتاب کے پیش لفظ میں انہوں نے بتایا ہے کہ یہ کتاب پہلے انگریزی میں "ریمی نی سن سس" کے نام سے نیویارک میں شائع ہوچکی ہے۔ دوستوں کے اسرار کرنے پر انہوں نے مزید اضافے کے ساتھ اردو میں منتقل کی ہے۔ مصنف نے اس بات کا اعتراف بھی کیا ہےکہ یادداشت کمزور ہونے کے سبب تاریخیں حذف کردی ہیں تاکہ تاریخوں اور واقعات میں کسی قسم کی ملاوٹ نہ ہو جائے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے