aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبد العزیز خالد

ناشر : عنایت اللہ آذر

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1956

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 420

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

زر داغ دل

کتاب: تعارف

عبدالعزیز خالد کلاسیکی شاعری میں ایک معتبر نام ہے۔ ان کی بیشتر طویل تمثیلی نظمیں کسی طرح کسی حکائت یا کوئی داستان کا پتا دیتی ہیں۔ نظم 'سوز ناتمام' میں حضرت آدم کے فرزند ھابیل وقابیل اور ابلیس کے ذریعے اس واقعے کی گویا صراحت پیش کی ہے جس بابا آدم اور اماں حوا کا جنت سے انخلا عمل میں آیا۔ یہ انخلا محض ایک حادثہ نہیں بلکہ کسی نہ کسی طرح انانیت اور خوداری پر کچوکا بھی ہے اور احساس جرم بھی۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے