Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مشاہد رضوی (44)

1979   |   Malegaon

شناخت: نعتیہ ادب کے جواں سال محقق و ناقد، نعت گو شاعر

ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی 1979ء میں مالیگاؤں، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے۔ وہ نثر و نظم دونوں اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتے ہیں اور اردو کے ممتاز نعت گو شاعر، محقق، ناقد اور صاحبِ قلم کے طور پر معروف ہیں۔ خصوصاً نعتیہ ادب کے میدان میں ان کا شمار عہدِ حاضر کے نمایاں جواں سال محققین میں ہوتا ہے۔ انہوں نے نعتیہ شاعری پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور اس موضوع پر تحقیقی و تنقیدی کام کے ذریعے علمی حلقوں میں خاص مقام پیدا کیا۔

ادبِ اطفال کے علاوہ مذہبی، اصلاحی، سماجی، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر ان کی درجنوں تحقیقی، تنقیدی اور تجزیاتی کتب و رسائل شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی تحریروں میں علمی گہرائی، تنقیدی بصیرت اور ادبی شائستگی نمایاں ہے۔

ترتیب بہ اعتبار فلٹر

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

فلٹر سارے مٹائیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

درجہ بندی

زبان

بولیے