Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سالم سلیم (90)

1985   |   Delhi

سالم سلیم کی پیدائش اترپردیش کے مردم خیز شہر اعظم گڑھ میں 1985 میں ہوئی ۔ اعلی تعلیم کے لئے علی گڑھ کا رخ کیا، جہاں سے بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ 
جے این یو سے ایم اے مکمل کیا ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ایم فل کرنے کے بعد مشہور شاعر اور ناقد سلیم احمد کے شعری سرو کار پر دلی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ۔ ان کے ایم فل کا مقالہ مشہور شاعر جون ایلیا پر محیط ہے، جس میں انھوں نے جون ایلیا کی شخصیت اور ان کے فن پر روشنی ڈالی ہے ۔

ان کا پہلا شعری مجموعہ  اردو میں "واہمہ وجود کا" اور ہندی رسم الخط میں "سبھی رنگ تمھارے نکلے" کے نام سے ریختہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شایع ہوا۔

سالم سلیم کا شمار نئی نسل کے اہم شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنے باطن کی آوازکو لفظ دیا ۔ ان کی شاعری میں اپنی ذات اور اشیا کو دیکھنے کا ایک نیا رویہ ملتا ہے ۔ اس وقت ان کی شاعری قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے ۔ پچھلے دس برس سے ریختہ فاؤنڈیشن سے وابستہ ہیں۔ 

ترتیب بہ اعتبار فلٹر

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مصنف

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

درجہ بندی

زبان

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے