aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"1943 کی معیاری غزلیں اور نظمیں " یہ کتاب در اصل ادارہ ہندوستانی پبلیکشنز کی جانب سے شائع کردہ وہ کتاب ہے جس میں ادارہ نے جدید و قدیم شاعروں کے بدلتے ہوئے رجحانات اور وقت و ماحول کی صحیح عکاسی کو مد نظر رکھتے ہیں۔ چنانچہ اس انتخاب میں اثر لکھنوی ، احسان دانشم علی اختر، جانچاڑ اختر، اختر انصاری اور آرزو لکھنوی وغیرہ جیسے پچاس سے زائد شعراءکی نظمیں اور غزلیں شامل کی گئی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS