Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

تعلیم
ایم اے  پبلک ایڈمنسٹریشن
           ایم اے  پولیٹیکل سائنس
ایم اے   اردو (گولڈ میڈلسٹ )
پی۔ ایچ ۔ڈی بعنوان عصمت چغتائی کے افسانوں کا فنی و فکری جائزہ(۱۹۹۹)
ادبی سرمایہ
اردوتخلیقات
۱۔ آئینہ   ( ۲۰۰۱ئ)
۲۔ آنکھوں سے دل تک(۲۰۰۵ئ)
۳۔ کوئی چارہ ساز ہوتا(۲۰۰۸ئ)
۴۔ خوشبو میرے آنگن کی(۲۰۱۰ئ)
۵۔ بدلی میں چھپا چاند(۲۰۱۲ئ)
  ۶۔ خاموش صدائیں(۲۰۱۳ئ)
  ۷۔ دستک(۲۰۱۶ئ)
  ۸۔ ڈوبتی نسلیں  ( ۲۰۲۱ ء )
  ۹۔ فیضانِ محبت ( ۲۰۲۳) 


ناول
۱۔ گردمیں اَٹے چہرے (۲۰۱۷ئ)
۲۔ میرے ہونے میں کیا برائی ہے (۲۰۱۷)
۳۔ نجات دہندہ   (۲۰۱۹)
۴۔ دشت بے نوا (۲۰۲۴)
ہندی  تخلیقات 
۱۔ کستوری   (افسانے )  (۲۰۱۵ئ)
۲۔ میرے ہونے میں کیا بُرائی ہے   (ناول )  (۲۰۱۹ئ)
۳ رات کا چوتھا پہر   (۲۰۲۵)
۴ دھواں دھواں زندگی  (ترجمہ نگار رخشندا روحی)   ۲۰۲۵
           تراجم
۱۔ سنو رادھیکا  (کھنڈ کاویہ از مادھو کوشک) ہندی سے اردو میں ترجمہ  ( ۲۰۱۸)
۲۔ مادھو کوشک کی منتخب غزلیں۔  ہندی سے اردو میں ترجمہ (۲۰۲۰)
۳۔ جہان آرزو  ( یہ عشق نہیں آسان۔۔  ازجنگ بہادرگویل)  ہندی سے اردو میں ترجمہ(۲۰۲۲)
۴۔ لوٹ آو پارتھ ( مصنف مادھو کوشک )  ہندی سے اردو میں ترجمہ (۲۰۲۵)
۵۔        قربان بست از شیلیندر سنگھ  ڈوگری سے اردو  ترجمہ  (پریس میں )
نشریات 
۰ اکتوبر ۲۰۱۴ء میں ڈی ڈی اردو چینل پر کہانی ٹیلی کاسٹ کی گئی۔
۰ آل انڈیا ریڈیو ،جالندھر اور ایف ایم 92.7 پر کہانیاں نشر ہوتی رہتی ہیں۔
۰ ستمبر ،اکتوبر ۲۰۱۴ء میں ادبی جریدہ ’’چہارسو‘‘ نے خاص نمبر شائع کیا۔
۰ پنجابی اور ہندی ادبی جرائد میں کہانیاں شائع ہوتی رہتی ہیں۔
تحقیقی کام
  ۰          بعنوان  ’’رینو بہل کی افسانہ نگاری(آنکھوں سے دل تک کی روشنی میں)‘‘ ا یم فل تحقیقی مقالہ ۲۰۰۸ جموں     یونیورسٹی          
  ۰    مقالہ بعنوان   ’’دستک ‘‘  ایم فل تحقیقی مقالہ  ۲۰۱۹  جموں یونیورسٹی 
  ۰ مقالہ بعنوان  تنقیدی جائزہ  ’’ڈوبتی نسلیں ‘‘  ۲۰۲۲  لاہور کالج براے خواتین یونیورسٹی  پاکستان  
  ۰        مقالہ بعنوان  ’’ڈوبتی نسلیں ‘‘   کا  موضوعاتی مطالعہ  ۲۰۲۳  اردو ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر خان شہید گورنمنٹ ڈگری کالج سوات پاکستان  ۔
۰ مقالہ بعنوان  ’’میرے ہونے میں کیا بُرائی ہے ‘‘  ناول میں مخنث افراد کے سماجی مسائل کی عکاسی  ۲۰۲۳        گورنمنٹ ڈگری کالج نوشیرہ  پشاور یونیورسٹی پاکستان ۔
۰ مقالہ بعنوان ’’نجات دہندہ ‘ ‘  ناول کا فنی و فکری جائزہ   ۲۰۲۴ گورنمنٹ ڈگری کالج نوشیرہ  پشاور یونیورسٹی پاکستان 
ایوارڈز
۰ ’’سنو رادھیکا ‘‘ساہتیہ اکیڈمی ترجمہ اوارڈ  (۲۰۲۲)
۰ ’’شرومنی اردو ساہتیہ کار ایوارڈ ‘‘ (۲۰۱۴ئ)پنجاب گورنمنٹ 
۰ ’’ایکسی لینس ایوارڈ‘‘(۲۰۱۵ئ)چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی
۰ ’’امرتا پریتم اسمرتی سمن ایوارڈ‘‘(۲۰۱۰ئ) نصیر سلونی ادبی سوسائٹی ، رائے بریلی 
۰ لالہ جگت نرائن ایوارڈ(۲۰۰۳ئ)
۰ ایوارڑ برائے ’’آئینہ‘‘، ’’کوئی چارہ ساز ہوتا‘‘، ’’خاموش صدائیں‘‘یو پی اردو اکادمی ، لکھنو 
۰ ایوارڑ برائے ’’خوشبو میرے آنگن کی ‘‘، ’’دستک‘‘  بہار اردو اکادمی
۰ ’’راجندر سنگھ بیدی ایوارڈ‘‘ برائے ’’بدلی میں چھپا چاند‘‘ ،    ’’میرے ہونے میں کیابُرائی  ہے ‘‘ ۔شعبہ زبان پنجاب 
۰ ایوارڈ برائے ’’دستک‘‘،  ’’نجات دہندہ ‘ ‘ اور ’’جہان آرزو ‘‘   چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی 
۰ ایوارڈ برائے’’کستوری‘‘ (۲۰۱۶ئ)  سینٹرل ہندی ڈائریکٹوریٹ ، نئی دہلی 
۰ ترجمہ نگاری ایوارڈ برائے ’’سنو رادھیکا‘‘ (۱۹۔۲۰۱۸ئ)ہریانہ اردو اکیڈمی
۰   ’’جہان آرزو ‘‘  کل ہند اعزاز (۲۰۲۲)  مدھیہ پردیش اردو اکادمی، بھوپال
۰ کرشن چندر اردو نثر اعزاز (۲۴۔۲۰۲۳)پنجاب اردو اکیڈمی  

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے