aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ایک طبی مقالہ ہے جو بصارت کی غلطیوں اور نظری فریبوں کو جیومیٹری اور دیگر سائنسی اصولوں کی مدد سے بیان کرتا ہے۔ اس میں ریاضی، جغرافیہ، اور موسیقی جیسے متنوع علوم کی فن طب میں اہمیت پر بھی زور دیا گیا ہے۔ اس کے مولف ابوالحسنات حکیم محمود صمدانی ہیں۔