aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حبیب جالب کا شمار باغیانہ تیور رکھنے والے شاعروں میں ہوتا ہے۔زیر نظر کتاب ان کی شاعری کا مجموعہ ہے۔ جہاں تک ان کی شخصیت اور شاعری کا معاملہ ہے تو ان کا فن، شاعری اور ان کی سیاست ایک دوسرے میں اس طرح پیوست ہیں کہ انہیں الگ الگ خانوں میں بانٹنا ممکن نہیں ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS