Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : راحت سلطانہ

ناشر : نشاط پبلیشرز، حیدرآباد

سن اشاعت : 2003

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں

صفحات : 122

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

آئینۂ نقد و نظر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

راحت سلطانہ نے تحقیق وتنقید کے علاوہ شاعری میں بھی اپنی پہچان بنائی ہے۔ نقاد وشاعر پروفیسر محمد علی اثر کی شریک حیات ہیں۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے اردو ادب میں ایم اے اورپی ایچ ڈی کی ہے، محکمہ فنی تعلیم میں ملازم تھیں۔
ان کی کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ ’گلدستہ عقیدت ‘،’خوشبو کی برات‘، ’خوشیوں کی سوغات‘،علیم صبا نویدی کی  نعتیہ شاعری، کارواں چلتا رہے (رپوتاژ) اور چراغ آرزو(شعری مجموعہ)۔ ان کی تحقیقی کتابوں پرآندھرا پردیش اردو اکادمی نے ایوارڈ عطا کئے ہیں۔ ماہنامہ’’شاعر‘‘ نے راحت سلطانہ پر خصوصی گوشہ مارچ 2009 کے شمارے میں شائع کیا تھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے