Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"عجائبات فرنگ" یا تاریخ یوسفی، یوسف خاں کمبل پوش کا سفرنامہ انگلستان ہے۔ اسے اردو کے اولین سفرناموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے اردو میں سفرنامہ لکھنے کا باقاعدہ رواج نہیں تھا۔ یہ سفرنامہ پہلے 1947 میں دہلی سے شائع ہوا۔ اس کے بعد 1873 میں مطبع نول کشور لکھنو سے منظر عام پر آیا۔ عجائبات فرنگ پر جدید سفرنامہ کا اطلاق بڑی حد تک ہوتا ہے۔ نہ صرف اولیت کے اعتبار سے بلکہ لوازمہ اور اسلوب کے حوالے سے بھی عجائباتِ فرنگ ایک بے مثال سفرنامہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے