اس کتاب میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی زندگی اور اس زمانے کی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے اور اس میں ان چند مختلف فیہ مسائل کا بھی ذکر کرتے ہوئے باقاعدہ محاکمہ کیا گیا ہے جو اس عہد کی پیداوار ہیں۔ علی رضی اللہ عنہ، معاویہ اور امام حسین کی خلافت اور جنگوں وغیرہ کا ذکر کیا گیا ہے اور اسی ضمن میں واقعہ کرب و بلا کا بھی ذکر کیا گیا ہے اور آپ کی شہادت جو عالم کے لئے نہایت ہی افسوس کی بات تھی کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ایک عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ جو پوری جامعیت اور تفصیل کے ساتھ اردو میں منتقل کی گئی ہے۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See More