aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علیم صبا نویدی جنوبی ہندوستان کی عبقری شخصیات میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ بلکہ کہا جا سکتا ہے کہ موجودہ وقت میں اردو کے درخشندہ ونمائندہ شاعر اور نثر نگار ہیں تو مبالغہ نہیں پوری جاں فشانی اور ذمہ داری سے اردو کی آبیاری پرمعمور ہیں۔ انہیں دونوں ہی صنفوں پر دسترس حاصل ہے۔ کتاب 'علیم صبا نویدی بابائے اردو ٹامل ناڈو' ان کی نثرنگاری اور شاعری پر دال ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS