Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by حسن الدین احمد

انگریزی شاعری کے منظوم اردو ترجموں کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

by حسن الدین احمد

مصنف : حسن الدین احمد

ناشر : ولا اکیڈمی، حیدرآباد

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری, ترجمہ

صفحات : 335

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

انگریزی شاعری کے منظوم اردو ترجموں کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو زبان کے ادبی سرمایے میں یہ بات اہم ہے کہ اردو کے اہل قلم نے جہاں تخلیقی سطح پر اپنے کام کو آگے بڑھایا وہاں دوسری زبانوں کے شعری، افسانوی اور علمی ذخیرے کو اردو میں ترجمے کے ذریے بھی منتقل کیا۔ جہاں تک شعری تراجم کی روایت کی بات ہے تو یہ کام اتنے وسیع پیمانے پر ہوا ہے کہ بعض اہل قلم نے اسے ایک الگ صنف شاعری قرار دیا ہے۔ زیر نظر مقالہ "انگریزی شاعری کے منظوم اردو ترجموں کا تحقیق و تنقیدی مطالعہ" ڈاکٹر حسن الدین احمد کا پی ایچ ڈی کے لیے لکھا گیا مقالہ ہے۔ یہ مقالہ پروفیسر مسعود حسین خاں کی زیر نگرانی لکھا گیا تھا۔ اس مقالے میں منظوم ترجموں کی جانب اہل اردو کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے اور انگریزی شاعرے کے منظوم ترجموں کو سامنے لاکر ان کی قدر و قیمت کو پیش کیا گیا ہے۔ فن ترجمہ نگاری پر بات کرتے ہوئے عالمی ادب کے پابند، آزاد اور تخلیقی جیسے مختلف قسم کے تراجم کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ کچھ مشہور ترجموں کا خصوصی تجزیہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ اردو تراجم کے باب میں فورٹ ولیم کالج کی بہت اہمیت ہے اس لئے یہاں کے تراجم پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے