صالحہ عابد حسین اردو زبان کی معروف افسانہ نگار ، ناول نگار،سفرنامہ نگار اور ڈراما نگار ہیں۔زیر تبصرہ صالحہ عابد حسین کی ناول" اپنی اپنی صلیب" ہے۔ جو مکتبہ جامعہ اور قومی کونسل کے مشترکہ اشاعتی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS