Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خورشید رضوی

ناشر : ادارہ اسلامیات پبلشرز، پاکستان

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 702

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

عربی ادب قبل از اسلام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "عربی ادب قبل از اسلام" اسلام سے پہلے عربی ادب کی تاریخ اور ارتقا کا مکمل جائزہ ہے ۔جس میں قدیم عربی ادب اور اس کے پس منظر میں کارفرما لسانی ،جغرافیائی ،معاشرتی عناصر ،نیز عربوں کی قبائلی بود وباش ،اوہام و تصورات اور جنگوں وغیرہ کا جامع تجزیہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ تمہیدی مباحث سے لے کر سبع معلقات تک کا تفصیلی تذکرہ شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

نام محمد خورشید الحسن رضوی اور تخلص خورشید ہے۔۱۹؍مئی ۱۹۴۲ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے۔گورنمنٹ کالج، سرگودھا کے شعبۂ عربی کے استاد رہے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’رائگاں‘‘، ’’شاخ تنہا‘‘، ’’سرابوں کے صدف‘‘(شعری مجموعے)، ’’تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام‘‘، ’’خاکے، مضامین، ترجمے‘‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:359

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے