aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मोहम्मद हफ़ीज़ सय्यद

प्रकाशक : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

प्रकाशन वर्ष : 1944

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : जीवनी, इतिहास

उप श्रेणियां : भारत का इतिहास

पृष्ठ : 137

सहयोगी : सुमन मिश्रा

अशोक-ए-आज़म

पुस्तक: परिचय

اشوک اعظم ہندوستان کا معروف بادشاہ ہے جس کے عہد کو ہندوستان کا زرین عہد کہا جا تا ہے۔ اس نے عہد قدیم میں پہلی دفعہ بھارت کو متحد کرکے ایک ایسی سلطنت قائم کی جس کی نظیر مغلوں سے پہلے تک نہیں ملتی ہے۔ اشوک کے ذریعہ بدھ دھرم کا پرچار نہ صرف ہندوستان بلکہ دیگر ممالک میں بھی ہوا۔ اس کے بہت سے کتبہ اور آثار پورے برصغیر میں بکھرے ہوئے ہے ہیں۔ اشوک نے اپنے کتبوں میں مختلف اخلاقی و مذہبی احکام رعایا کے لیے لکھے ہیں۔ اشوک کی حکومت شمال مغرب میں کوہ ہندو کش تک پہنچی ہوئی تھی۔ اس میں ایک بڑا حصہ اس علاقہ کا بھی شامل تھا۔ جو آج کل افغانستان میں شامل ہے اور ساتھ ہی بلوچستان اور سندھ کا تمام یا بڑا حصہ بھی اس سے ملحق تھا۔ سوات اور باجور کی دور افتادہ وادیاں بھی شاہی اعمال کی زیر نگرانی تھیں اور ان کے علاوہ کشمیر اور نیپال بھی شامل تھے۔ زیر نظر کتاب میں اسی اشوک اعظم کی سوانح اور تاریخی حالات بیان کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ انتظام سلطنت، تہذیب و تمدن، اشوک کے کتبے اور ان کے موضوعات وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए