aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب اسلام میں عورت کے مقام اور حقوق پر ایک تحقیقی جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں عورت کی معاشی و تمدنی سرگرمیوں، طلاق، تعدد ازدواج اور دیگر مسائل پر اسلامی نقطہ نظر سے بحث کی گئی ہے۔