aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سیمون ڈی بوار پیرس کی رہنے والی وجودی تحریک کی ایک عظیم ناول نگارہیں۔عورت ان کی ایک اہم کتاب ہے جسے اردو میں کشور ناہید نے منتقل کی ہے۔ سیمون کی مزکورہ کتاب دو حصے میں ہیں۔ پہلے حصے میں حقایق اور تصورات جبکہ دوسرے حصے میں عورت کی آج کی زندگی زیر بحث لائی گئی ہے یہی حصہ اس کتاب میں تلخیص کی صورت میں ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS