اردو زبان میں یوں تو فن شاعری اور علم العروض پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن تمام محققین اورزبان داں اس بات پر متفق ہیں کہ بحرالفصاحت ان سب میں ممتاز ہے۔مولوی نجم الغنی خاں نے مختلف موضوعات پرتیس سے زائد کتابیںتصنیف و تالیف کیں لیکن یہی کتاب ان کی شہرت اور افتخار کا سبب ہوئی،جس سے بعد میں اس موضوع پر لکھنے والے تمام اہلِ عروض نے استفادہ کیا۔اس کتاب کامتن ۱۹۲۶ کے مطبع نولکشور سے اخذ کیاگیا ہے جسے ۲۰۰۶ میں ماہرِعروض کمال احمد صدیقی نے قومی کونسل برائےاردوکے توسط سے شائع کیا۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See MoreJashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS