بازاری زبان و اصطلاحات پیشہ وران -سو برس قبل شائع شدہ ایک ایسی مختصر لغت ہے جس میں اس دور کے عام فحش کلمات کی تشریح کی گئی اور ساتھ ہی اس زمانے کے پیشہ وران جیسے ۔۔۔ سپاہی، قصائی، فیل بان، جوہری، چرسی، نشہ باز، جواری، پہلوان، لوہار، موچی وغیرہ کے درمیان معروف و مقبول اصطلاحات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ یہ مختصر و یادگار کتاب، قدیم لغات میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کی خدمت میں ریختہ کی جانب سے پیش ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS