Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد خاں

ناشر : دوست پبلی کیشنز، اسلام آباد

سن اشاعت : 2011

زبان : اردو

صفحات : 212

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-496-046-0

معاون : اسکس لائبریری مالیگاؤں

بزم آرائیاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب کی بیشتر تحریریں تفریحی انداز میں لکھی گئی ہیں ۔ ان سے نہ ہی افراد کی عاقبت سنورنے کا امکان ہے اور نہ امتوں کی تقدیر میں بدلنے کا۔ ہاں یہ ممکن ہے کہ ان تحریروں سے آپ کے چہرے پر نہ سہی، آپ کے ذہن میں ایک روشنی کی کرن پھوٹ پڑے۔ ایک فرحت کی کرن ! اور یہ ہو جائے تو ہمیں اپنی پیٹھ تھپکانے کا حق ہو گا اور اگر یہ کرن نہ پھوٹے تو پھر آپ اپنی پیٹھ تھپکا لیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے