Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ناشر : بدیشی زبانوں کا اشاعت گھر ماسکو

مقام اشاعت : روس

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : افسانہ / کہانی

صفحات : 534

مترجم : ظ انصاری

معاون : جامعہ ہمدردہلی

بہترین روسی کہانیاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

2 زیر نظر کتاب روسی ادب کی سب سے نمایاں اور بہترین کہانیوں کا انتخاب ہے۔ اس کتاب میں جن تخلیق کاروں کی کہانیاں شامل ہیں انہیں بلا شبہ نہ صرف روسی ادب بلکہ عالمی ادب میں بھی ناموری حاصل ہے۔ یہ کہانیاں روسی معاشرت کے مختلف پہلووٴں پر رعنی ڈالتی ہیں مثلاً بوریس لارینیوف کی کہانی ’اکتالیسواں‘ اگر روسی انقلاب کا بہترین ڈرامائی افسانہ سناتی ہے توکونستانتین فیدین کی کہانی ’لینن کا اسکیچ‘ زبان اور بیان پر اس کی ماہرانہ گرفت کو درشاتی ہے۔ فیدین اپنی کہانیوں میں اس کے جلوے پہلے بھی دکھاتا رہا ہے خاص طورسے انقلاب اور روسی خانہ جنگی پر لکھی اس کی کہانیاں مثلاً ’پہلے پہل کی خوشیاں‘ اور ’گرمی کا خلاف معمول موسم‘ جیسی کہانیوں میں۔ ان ساری کہانیوں کی اہمیت کو اس بات سے بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ ان میں کئیوں پر کامیاب فلمیں بن چکی ہیں جو دنیا بھر کے سینما گھروں میں کامیابی کے ساتھ چلائی گئیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے