Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ساحر شیوی

ناشر : بزم تخلیق ادب، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

صفحات : 106

معاون : اقبال لائبریری، بھوپال

کیج برڈ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام عبداللہ اور تخلص ساحر ہے۔۲۹؍دسمبر۱۹۳۶ء کو شیو، ضلع رتناگری، صوبہ مہاراشٹر(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ زمانۂ طالب علمی ہی میں ان کی ادبی زندگی کا آغاز ہوا۔ مولانا قمر نعمانی سہسرامی اورجناب کالی داس گپتا رضا سے تلمذ حاصل رہا۔ ۱۹۹۴ء تا حال بریطانیہ میں مقیم ہیں۔ ذریعہ معاش ٹرانسپورٹ اور پرنٹنگ ہے۔ ساحر شیوی کے اب تک نوشعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں۔ ان کے نام یہ ہیں:’ نیم شگفتہ‘، ’وقت کا سورج‘، ’صحرا کی دھوپ‘، ’سلسلہ منتشر خیالوں کا‘، ’پانچواں آسمان‘، ’ابھی منزل نہیں آئی‘،’ وسیلہ نجات‘(نعتیہ اور حمدیہ کلام) ،’وادی کوکن‘(ماہیے)، ’کوکن خوش بو‘، (ہائیکو) ۔’’صحرا کی دھوپ‘ ‘ کو مہاراشٹر اردو اکادمی نے ایوارڈ سے نوازا۔ ان کی پانچ نثر ی تخلیقات بھی شائع ہوچکی ہیں جن میں ’’کالی داس گپتا رضا۔شخص اور شاعر‘‘ اور ’’کیچ برڈ‘‘ (افسانوں کا مجموعہ) شامل ہیں۔ ساحر شیوی کو اردو ،ہندی اور مراٹھی زبان کے علاوہ انگریزی ، سواحلی(افریقی زبان) اور پنجابی زبان بھی آتی ہے۔ ساحر شیوی بانی اور سرپرست’’سفیر اردو‘‘ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:324

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے