aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ظہیر انور ایک ماہر اور مشاق فنکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ڈرامہ نگاری ان کا خاص میدان رہا ہے۔ اس کے علاوہ ترجمے کے فن پر بھی انہیں خاصہ درک حاصل ہے۔ زیر نظر کتاب ’چراغ رہگزر‘ سفر نامے پر مبنی ہے۔ اس سے قبل انہوں نے ایک سفر نامہ لکھا تھا جو کافی پسند کیا گیا۔ کتاب میں انہوں نے سفر کے دوران الگ الگ تہذیبوں کے تجربوں پر خامہ فرسائی، خصوصاً مغربی تہذیب، سماج و سیاست، ضابطے اور اصول پسندی کی پابند قوموں کے اصول زندگی پر بھی انہوں نے کافی کچھ لکھا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS