Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ناشر : رتن اینڈ کو بک سیلرز، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : فلمی نغمے

صفحات : 8

معاون : ریختہ

چودھویں کا چاند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

چوندھویں کا چاند ہندی کی ایک فلم ہے جو 1960 میں منظر عام پر آئی تھی، گرودت کی یہ فلم کافی کامیاب رہی تھی فلم کی کہانی لکھنو شہر کی ہے جہاں نوابی ماحول کو ترقی ملی،اس فلم کے سارے کے سارے گانے اردو کے مشہور شاعر شکیل بدایونی نے لکھے تھے، جن میں سے پانچ گانے محمد رفیع نے گائے تین آشا بھوسلے نے، ایک لتا منگیشکر نے، ایک گیتا دت نے جبکہ ایک گانا شمشاد بیگم نے آشا بھوشلے کے ساتھ مل کر گایا تھا ، انھیں دس گانوں کو یکجا کرکے کتابی شکل میں پیش کر دیا گیا ہے"چودھویں کا چاند" فلم کے گیت آج بھی لوگوں کو زبان زد ہیں انھیں گیتوں اور گانوں کو اس کتاب میں جمع کر دیا گیاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے