Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

مرزا حسین بیگ جرار کا ذکر اردو کی ادبی تاریخ میں شاید ہی کہیں ملتا ہو۔ دیگر کتابوں میں بھی ان کے بارے میں معلومات کم ہی دستیاب ہیں۔ حالانکہ اسے ادب کی تاریخ کا ظالمانہ رویہ کہا جانا چاہیے کہ ایسے نہ جانے کتنے شعرا ہوں گے جو زمانے اور مؤرخ کے ستم کا شکار ہو کر گمنام رہ گئے۔ حالانکہ اگر ان کے کلام کا مطالعہ بغور اور بالاستیعاب کیا جائے تو بجا طور پر کہا جا سکتا ہے کہ ان کے کلام میں کشش ہے، روانی ہے، کلاسیکی رچاؤ ہے۔ یہ ان کی شاعری کے وہ پہلو ہیں فوراً قاری کی توجہ اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ ان کی شاعری میں صیاد، اسیر، قفس، چمن، مرغان قفس، بلبل اور گلشن جیسے استعارے بکثرت پائے جاتے ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए
बोलिए