aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
چھٹی دہائی کے معروف افسانہ نگار اقبال مجید محتاج تعارف نہیں ہیں۔ ان کے افسانے اپنے علامتی، تمثیلی اور تکنیکی پیرائیہ کے باعث افسانوی ادب میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اقبال مجید کے یہاں بیانیہ اور علامتی دونوں پیرائیے موجود ہیں۔ پیش نظر اقبال مجید کے افسانوں کا مجموعہ "ایک حلیفہ بیان " ہے۔ جس میں "میراث، آخری پتہ ، شرمندگی، غم ، ابھی ابھی، پوشاک ،ایک قتل کی کوشش ، جنگل کٹ رہے ہیں ، وغیرہ 16 افسانے شامل ہیں۔ یہ افسانے اپنے لہجے کی پختگی اور طمانیت کی باعث منفرد اور دلچسپ ہیں۔ پرانی قدروں، عصری مسائل کے ساتھ قدیم اسلوب کا امتزاج ان افسانوں کی خاصیت ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS