Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کسریٰ منہاس

ناشر : نقوش پریس، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : شاعری, تاریخ گوئی

صفحات : 204

معاون : زہرا قادری

فن تاریخ گوئی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر "فن تاریخ گوئی" پر مبنی کسریٰ منہاس کی تصنیف ہے۔ جس میں انھوں نے تاریخ گوئی کے فن پر تفصیل سے بات کی ہے۔ کتاب کے مطالعے سے دو پہلو واضح ہوتے ہیں۔ ایک یہ کہ تاریخ گوئی کی تاریخ کے لیے مصنف نے مستند اور قدیم مآخذوں سے استفادہ کیا ہے۔ دوسرا فن تاریخ گوئی کے سارے گوشوں کو سامنے رکھ کر، اس فن کی تعریف اور لوازم بیان کیے ہیں۔ مصنف نے تاریخ گوئی کے فن پر گفتگو کرتے ہوئے، لغات تاریخ گوئی، تاریخ گوئی کے متنازعہ مسائل، ملحض تسلیم کی روشنی میں، تاریخ گوئی میں فن تعمیہ، فہرست کتابیات کی اہمیت وغیرہ کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ معلوم ہو کہ فن تاریخ گوئی سے مراد کسی شعر، مصرع یا نثر کے حروف کے ابجد سے کسی واقعہ کی تاریخ کا برآمد کرنا ہے۔ جو شعر برآمد ہو اسے 'مادہ' یا مادۂ تاریخ' کہا جاتا ہے۔ آج اس فن کے جاننے والے کافی کم لوگ ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے