Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : افضل حسین

V4EBook EditionNumber : 3rd

ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1969

زبان : Urdu

موضوعات : تعلیم

صفحات : 513

معاون : دہلی وقف بورڈ لائبریری

فن تعلیم و تربیت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

تعلیم ہر کسی کے لئے نہایت ضروری ہے مگر سوال ہے تعلیم حاصل کرنے لئے جس بھی شعبہ یا مضمون کا انتخاب کیا جائے اس کے کچھ رہنما اصول ہوتے ہیں۔ بچوں کی تعلیم ہو یا تعلیم بالغاں، بنیادی تعلیم ہو یا اعلی تعلیم سب کے لئے معینہ ضابطے ہیں جن کا اساتذہ کو خیال رکھنا اتنا ہی لازمی ہے جتنا کہ مہذب زندگی کے لئے حصول تعلیم ۔ زیر نظر کتاب ’فن تعلیم وتربیت‘ میں بچوں کی نفسیات کو سمجھنے کے اشاروں سے لے کر ان کے نصاب اور نصاب میں دلچسپی لینے والے عناصر کا دخول کس طرح ممکن ہے، صراحت سے بیان کیا گیا ہے نیز بچوں کے لئے پڑھائی بوجھ نہ بنے، اس کے لئے کون تکنیک بروئے کار لائی جاسکتی ہے۔ ایک کام یہ بھی کہ امتحانات کے لئے سوالنامے ترتیب دینے میں بھی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ کتاب میں تمام نکات کا خاصہ خیال رکھا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے