aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام اعجاز حسین ہے ،سلسلہ وارثیہ سے تعلق کی بنا پر نام کے ساتھ وارثی لکھتا ہوں۔
وطن سنبھل ضلع مرادآباد ہے محکمہ پولیس میں انسپکر اور سب انسکپٹری کی منزلوں سے گزرا ہوا اب ضلع بجنور سے پشن جانے کی تیاری کرتا ہوں حضرت احسن مارہروی (مرحوم) سے شرف تلمذ رہا ہے 23؍اپریل 1969
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS