aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حضرت شاہ محمد عبد اللہ مشتاق قادری کا دیوان " گلدستہ مشتاق" پیش نظر ہے۔ جو محبوب شاہی رنگ کے تحت شائع ہوچکا ہے۔جس میں مشتاق کی زیادہ تر غزلیں شامل ہیں۔جو شاعر کی فکر و فن اور لب ولہجے کی غماز ہیں۔