Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

شیخ عبدالحق دہلوی مغلیہ دور کے متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور محدث ہیں۔دین اسلام اور علم حدیث کی ترویج و اشاعت میں آپ ؒ کاکردار ناقابل فراموش ہے۔آپ نے رشد و ہدایت کے لیے کئی تصانیف بھی تحریر کیں۔جیسے "آثار عبدالحق محدث دہلوی،مدارج النبوۃ، اخبار الاخیار، مفتاح الفتوح" وغیرہ ۔پیش نظر کتاب آپ کی حیات مبارکہ کا مکمل احاطہ کرتی اہم کتاب ہے۔جوخلیق احمد نظامی صاحب کی مرتب کردہ ہے۔انھوں نے کمال غیر جانبداری اور غور وفکر کے ساتھ اس کتاب میں حقائق اور تاریخی واقعات لکھے ہیں۔شیخ محدث دہلوی کے سماجی اور ذہنی ماحول کی مکمل اور جامع تصویر بہم پہنچائی ہے۔ بلاشبہ یہ اپنے موضوع پر سب سے زیادہ مستند اور معتبر کتاب ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए