aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر"مولانا محمد زکریا صاحب " کی سوانح حیات ہے۔جو عصر حاضر کے جلیل القدر عالم ،محدث ،مربی اور مرشد روحانی تھے۔ حضرت مولانا محمد زکریا صاحب سہارنپوریؒ کی اس سوانح حیات میں موصوف کی علمی و عملی کمالات اور ان کی دینی اصلاحی ،تربیتی خدمات کا مفصل تعارف اور جامع تذکرہ ہے۔جس کا مطالعہ قارئین کو اس روحانی بزرگ کی علمی اور روحانی کمالات سے روشناس کراتا ہے۔