Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشی رام پرشاد ماتھر

ناشر : منشی رام پرشاد ماتھر

سن اشاعت : 1939

زبان : Urdu

موضوعات : فرقہ وارانہ ہم آہنگی, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 16

معاون : حیدر علی

ہندو مسلم اتحاد کی تدابیر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب ہندو مسلم اتحاد کی تدابیر منشی رام پرشاد ماتھر کی تصنیف ہے، کتاب مختصر ہے، جس میں اتحاد کو ختم کرنے والے اسباب تلاش کئے گئے ہیں، اور ان کو حل کرنے کی تدابیر پیش کی گئی ہیں، ہندو مسلم افتراق کو جنم دینے والی تین چیزیں شمار کرائی گئی ہیں، تاریخ ہند پر مشتمل کتابیں اور ان کا طرز تدریس، دوسرا اردو اور ہندی کا قضیہ تیسرا قومی اخبارات کی تحریریں۔ ان تینوں پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے، اور حقائق سے واقف کرایا گیا ہے، جس کی روشنی میں اختلافات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، تاریخی حقائق کس طرح طلبہ کو سمجھائے جائیں، اس کو بہت اچھے طریقہ سے پیش کیا گیا ہے، اردو ہندی کے قضیہ کی حقیقت پر روشنی ڈالی گئی ہے، اخبارات کے رویہ پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے، اور اس سے بچنے کا طریقہ پیش گیا ہے، کتاب چند صفحات میں اہم معلومات سے واقف کراتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے