ہندوستان کے عہد وسطی پر لکھے گئے مقالات پر متمل ہے۔ جس میں متعدد مقالات کو ایک جگہ جمع کر دیا گیا ہے اور ان کی ترتیب فنون کے اعتبار سے رکھی گئی ہے۔ جس میں تاریخی مقالات کو الگ بیان کیا گیا ہے اور تصوف پر مقالات کو الگ رکھا گیا ہے اور تہذیب و مذہب اور ادب کو علاحدہ بیان کیا گیا ہے۔ مغلیہ عہد پر لکھے گئے بہترین مقالات پر مشتمل کتاب ہے۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See More