aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہندوستان میں فارسی ادب کی آمد کی تاریخ محمود غزنوی کے عہد سے شروع ہوتی ہے۔ محمد غوری کا عہد بھی اس معنی کسی طرح غیر اہم نہیں ہے کہ اس کے زمانے میں کتنے ہی مقبول ترین شاعر اور شہرت یافتہ نثر نگار پیدا ہوئے۔ یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ ہندوستان کی سرزمین فارسی ادب کے پھلنے پھولنے میں کافی زرخیز ثابت ہوئی۔ ایرانی و ترک بادشاہوں کی سرپرستی میں فارسی زبان وادب کی ترقی کو بہت فروغ حاصل ہوا۔ زیر نظر کتاب ’ہندوستان میں فارسی ادب: دلی سلطنت سے قبل‘ اسی امر پر مشتمل ہے کہ اس میں فارسی کو پروان چڑھنے کے متعدد مراحل پیش کئے گئے ہیں۔ اس میں معاصر شعرا اور ادیب کا ذکر بھی ملتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS