زیر نظر کتاب"ہوش کے ناخن"معروف انگریزی ڈرامے کا ترجمہ ہے، تاہم مولفین نے انگریزی ڈرامے کا ترجمہ کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھا ہے کہ ہو بہو ترجمہ نہ ہو بلکہ انگریزی ڈرامے ، کی روح اس میں در آئے ، چنانچہ اس ڈرامے کی خوبی یہ ہے یہ ڈراما ترجمہ ہونے کے باوجود اپنے مقامی تہذیب ، اور علاقی رنگ کا احساس ہوتا ہے ، حتی کہ اگر اس ڈرامے کو انگریزی ڈرامے سے مقابلہ نہ کیا جائے تو اس بات کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا ہے کہ یہ ڈراما کسی انگریزی ڈرامے کا ترجمہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS