Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : الف خاں حباب

ایڈیٹر : سید امتیاز علی تاج

ناشر : مجلس ترقی ادب، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1970

زبان : Urdu

موضوعات : ڈرامہ

صفحات : 481

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

حباب کے ڈرامے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حباب اردو کی تاریخ میں کلاسیکی دور کے فن کاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ یہ مجموعہ انہیں کے ڈراموں سے عبارت جسے ایک دوسرے نامور ڈراما نگار امتیاز علی تاج نے ترتیب دیا ہے۔ قرائن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس حباب نے گجراتی زبان میں بھی کچھ ایک ڈرامے تحریر کیے تھے جس کا تذکرہ تاج نے اسی مجموعے میں کیا ہے۔ اس مجموعے میں حباب کے الگ الگ موضوعات پر کل چار ڈرامے شامل ہیں جنہیں بالترتیب شور عشق، نیرنگ قاف، نقش سلیمانی اور جشن کنورسین کا نام دیا گیا ہے۔ پہلا ڈراما یعنی شور عشق گجراتی زبان میں لکھا گیا تھا جسے اردو کے قالب میں سید حسن نے ڈھالا تھا۔ اسی ڈرامے کی ابتدا میں حباب نے اپنے بارے بعض ضروری معلومات بھی درج کی ہیں۔ حباب کے کچھ ڈرامے ایسے بھی ہیں جنہیں اردو کی مشہور مثنویوں سے مستعار لیا گیا ہے۔ اس مجموعے کا آخری ڈراما ان کھیلوں سے متعلق ہے جو لاہور میں بہت مقبول تھے۔ یہ سارے ڈرامے وقتا فوقتاً اسٹیج پر کھیلے جا چکے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے