aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ مضطر اعظمی کا شعری مجموعہ ہے جس میں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔ یہ ان کا دوسرا مجموعہ کلام ہے، جو ان کے پہلے مجموعہ "اضطراب" کے بعد شائع ہوا۔ اس میں شمس الرحمن فاروقی اور ندا فاضلی کے دیباچے شامل ہیں۔