aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"انفرادی اور معاشرتی نفسیات" ڈاکٹر خالد سہیل کے مضامین اور خطوط کا مجموعہ ہے۔ یہ مجموعہ 1999 میں منظر عام پر آیا۔ کتاب میں شامل مضامین میں انٹرویو کا انداز اختیار کیا گیا ہے تاکہ نفسیات کے حوالے سے پیش کیا جانے والا مواد قاری کو آسانی سے سمجھ میں آجائے۔ کتاب میں شامل مضامین میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ لوگوں کے انفرادی نفسیات اور معاشرتی نفسیات ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں اور دونوں کا اثر ایک دوسرے سے کس طرح مربوط ہوتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS