Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : ایم کوٹھیاوی راہی

اشاعت : 001

ناشر : اترپردیش اردو اکیڈمی، لکھنؤ

سن اشاعت : 1988

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 97

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

انتخاب کلام جگر مراد آبادی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جگر مراد آبادی ان شاعروں میں ہیں ۔جنھوں نے مشاعرے کو عوام تک پہنچایا لیکن ساتھ ہی اس کی روایات کا احترام بھی کیا ،موجودہ صدی کے ربع ثانی کے اخبارات اس حقیقت کے شاہد ہیں کہ جگر صاحب کسی بھی بڑے عوامی مشاعروں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے۔جگر نے مشاعروں کو ترنم دیا،ایسا ترنم جو ہزار گل نغمہ اور پردہ ساز پر بھاری تھا۔ان کے ترنم میں سحر تھا مگر وہ سحر بھی ادب وتہذیب کےدائروں کا شناسا تھا،ان کے ترنم میں رکاکت اور ابتذال نہیں تھا۔وہ شعر کو سامع کے رگ وپے میں اتار دینے کا ایک ذریعہ تھا۔وہ غزل کو عوام کے مزاج کا تاج نہیں بناتے تھے بلکہ اس سے وہ ان کے مزاج کی تربیت کرتے تھے ،وہ عوام کے مزاج سے بھی واقف تھے اور تغزل برقراررکھتے ہوئے غزل کو دور حاضر میں ممتاز سنف قرار دیاہے۔زیر نظر مجموعے میں جگر کا منتخبہ کلام شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے